حسن مطلع

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (عروض) قصیدے یا غزل میں مطلع کے بعد کا خوبصورت شعر جو مطلع کی صورت میں ہو، دوسرا حسین مطلع۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (عروض) قصیدے یا غزل میں مطلع کے بعد کا خوبصورت شعر جو مطلع کی صورت میں ہو، دوسرا حسین مطلع۔